منقلب گردبار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (جغرافیہ) وہ ہوا جس کا سب سے زیادہ دباؤ مرکز میں ہوتا ہے، یہ اندر سے باہر کی طرف اور گردبار کے مخالف رخ پر چلتی ہے (Anti Cyclon)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (جغرافیہ) وہ ہوا جس کا سب سے زیادہ دباؤ مرکز میں ہوتا ہے، یہ اندر سے باہر کی طرف اور گردبار کے مخالف رخ پر چلتی ہے (Anti Cyclon)۔